تازہ تر ین
karachi rangers

نیب اور رینجرز کا اومنی گروپ چھاپہ ، ریکارڈ ضبط ، نیب میں تبدیلیوں کے بعد بڑی کاروائی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب اور رینجرز کا اومنی گروپ کے دفتر پر چھاپہ، دفتر کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا۔ تحویل میں لیے ریکارڈ کی جانچ پڑتال جاری۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب کا ہاکی سٹیڈیم کے قریب اومنی گروپ کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ دفتر سے ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا جس کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ قومی احتساب بیوو میں تبدیلیوں کے بعد بڑی کارروائی سامنے آئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv