لاہور (خصوصی ر پو رٹر)صوبا ئی دا ر الحکومت میں سابق دور حکومت میں کئی اعلی ٰ پو لیس افسرا ن پر قبضہ گرو پو ں سے مبےنہ طو ر تعلقات کے الزا م کا انکشاف کے حوالے سے تر جما ن لاہور پو لیس سےد حما د ر ضا نے اےس اےس پی وی وی آئی پی سےکو رٹی را نا طا ہر کی جا نب ا ور اےڈےشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجا ب را ے طا ہر نے اپنی وضا حتی خط پےش کرتے ہو ئے بتا ےا ہے کہ” خبرےں “ میں 3اکتو بر کو شائع ہو نے والی خبر میںان پر لگے الز ما ت بے بنےا د ہیں ۔