تازہ تر ین
pmln

ن لیگ سے کوئی بچے گا یا نہیں ، کیا میدان صاف ہو جائیگا ، اہم تجزیہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی، تجزیہ کار نے نجی ٹی وی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کے پاس شواہد ہونگے تو ہی انہوں نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کیا ضروری نہیں جس طرح نواز شریف کا کیس خراب ہوا۔ انتقامی کارروائی کو بھی مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ شہباز شریف 10 سال ہائی پروفائل شخصیت رہے ہیں۔ نیب نے سوچ سمجھ کر انہیں گرفتار کیا ہو گا۔ شک ہے کہ فواد حسن فواد اور دیگر گرفتار لوگوں کے بیانات اور شواہد کی بنا پر شہباز شریف کی گرفتاری عمل میں آئی ہے اس کے ساتھ یہ کہنا کہ سعد رفیق اور فلاں فلاں بھی ہے تو ن لیگ میں سے کوئی نہیں بچ سکے گا اور میدان صاف ہو جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv