تازہ تر ین

”اور بازی پلٹ گئی “وہ کونسا بندہ تھا جس کو نیب نے شہباز کے سامنے کیا تو سابق وزیر اعلیٰ کے پسینے چُھوٹ گئے

لاہور (ویب ڈیسک ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو فواد حسن فواد کے انکشافات کے بعد حراست میں لیا گیاہے۔ آخری پیشی کے موقع پر شہبازشریف اور فواد حسن فواد کو آمنے سامنے بٹھایا گیا جس دوران فوا د حسن فواد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ” میاں صاحب جس طرح آپ کہتے رہے ہیں وہ میں کرتا رہا ، میں نے اپنے طور پر کچھ بھی نہیں کیا جو بھی کیا وہ آپ نے کیاہے۔“ فوا دچوہدری کے وعدہ معاف گواہ بننے کے بعد شہبازشریف کو گرفتار کیا گیاہے جبکہ فواد چوہدری نے شہبازشریف کے خلاف تحریر بیان بھی لکھ کر دیاہے۔دوسری جانب نیب نے شہبازشریف کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کر دیاہے جس میں ان کا کہناتھا کہ شہبازشریف کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا اور انہیں آشیانہ کمپنی کیس میں گرفتار کیا گیاہے۔نیب کی جانب سے شہبازشریف کی گرفتاری کی اطلاع سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو بھی دیدی ہے۔شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد نیب لاہور کے باہر سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور کسی کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv