لاہور (کرائم رپورٹر) سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں ملوث 4 اعلیٰ افسران کے دیگر اضلاع میں تبادلے اے آئی جی ٹریننگ ایس ایس پی معروف واہد سپیشل برانچ ساہیوال ریجن تعینات ایس ایس پی ڈسپلن طارق عزیز ایس ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ تعینات، ایس پی سی آئی اے عبدالرحمان شیرازی ایڈیشنل ایس پی قصور تعینات ایس پی اینٹی رائٹ محمد ندیم ایڈیشنل ایس پی شیخوپورہ تعینات چاروں پولیس افسران لاہور میں مختلف عہدوں پر تعینات تھے، آئی جی پنجاب محمد طاہر نے نئی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔