تازہ تر ین

رانا مشہود کا بیان بے بنیاد افسوسناک غیر ذمہ دارانہ رویے ملکی استحکام کیلئے نقصان دہ: میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود احمد خان کے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ میجر جنرل آصف غفور نے آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان میں کہا ہے کہ رانا مشہود کا بیان بے بنیاد اور افسوسناک ہے۔ ایسے غیر ذمہ دارانہ رویے ملکی استحکام کے لیے نقصان دہ ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv