تازہ تر ین
russian-president

رشین صدرپوٹن کی لوئیس ہملٹن کو رشین گرینڈ پرکس جیتنے پر مبارکباد

سوچی(بی این پی ) برطانوی فارمولا ون ڈرائیو ر لوئیس ہملٹن نے رشین گرینڈ پرکس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ،روسی صدر ولادی میر پوٹن نے ان سے خصوصی ملاقات کرکے مبارکباد دی۔ لوئیس ہملٹن نے روس کے شہر سوچی میں ہونیوالی رشین گرینڈ پرکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ٹائٹل جیت لیا۔مہمان خصوصی روسی صدر ولادی میر پوٹن نے لوئیس ہملٹن کو ریس میں فتح کے بعدخصوصی طور پر سوچی آڈیٹوریم کے آفس میں بلا کر ملاقات کی اور ریس جیتنے پر مبارکباد دی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv