تازہ تر ین
ranbir kapoor

میسی کا رنبیر کپور کو سالگرہ پر سائن کردہ فٹبال جرسی کا تحفہ

ممبئی(سی پی پی)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کو فٹ بال کلب بارسلونا کے فٹبالر لائنل میسی نے اپنی سائن کردہ فٹبال جرسی تحفے میں دی۔ اداکار رنبیر کپور کی گذشتہ روز 36ویں سالگرہ منائی گئی جس پر انہیں فٹبال کلب بارسلونا کے فٹ بالر نے اپنی سائن کردہ فٹبال جرسی تحفے میں دی۔ جسے پہنے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔ رنبیر کپور فلم براہمسترا میں دکھائی دیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv