تازہ تر ین

ٹائیگر شروف کے ورک آﺅٹ وڈیو نے انٹر نیٹ پر دھوم مچا دی

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ کے بہترین ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کے ورک آﺅٹ وڈیو نے انٹر نیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹائیگر شروف نے حیران کر دینے والاورک آﺅٹ وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے،اس ویڈیو میں وہ ٹائیگر جم میں ورزش کرتے نظر آرہے ہیں اور اپنی بہترین باڈی کا مظاہرہ بھی کر رہے ہیں جسے دیکھ کر ان کے مداح حیران ہو گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv