تازہ تر ین

بھارتی بیڈمنٹن سٹار ثانیہ نہوال کی شادی 16 دسمبر کوطے

لاہور(سی پی پی)بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی ثانیہ نیہوال اس سال 16 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ انکی شادی پاروپلی کیشیاپ سے طے پائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں خاندانوں نے شادی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں نے معروف کوچ پولیلا گوپی چند کی نگرانی میں ایک ساتھ تربیت حاصل کی اور اسی دوران دونوں ایک دوسرے کے قریب آ گئے۔ثانیہ نیہوال اور پارویلی کیشیاپ کی جانب سے کبھی کسی طرح کی وضاحت یا تردید نہیں کی گئی کہ ان دونوں میں کیا رشتہ ہے یا کوئی رشتہ ہے بھی یا نہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv