تازہ تر ین

قیصر نظامی ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گے

لاہور (شوبزڈیسک) اداکار قیصر نظامانی حلقہ این اے 247میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار ، پروڈیوسر و ہدایتکار اور پیپلز پارٹی کلچر ونگ کے مرکزی رہنما قیصر نظامی کو پیپلز پارٹی این اے 247کراچی سے ضمنی الیکشن لڑنے کے لئے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا ہے ۔ یہ نشست عارف علوی کے صدر پاکستان بننے کے بعد خالی ہوئی تھی جس پر اب پیپلز پارٹی کی جانب سے قیصر نظامانی قومی اسمبلی کے امیدوار ہیں ۔ یاد رہے کہ عام انتخابات میں بھی قیصر نظامانی نے حصہ لیا تھا تاہم انہیں شکست ہوئی تھی ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv