تازہ تر ین

عامر کی فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ کا ٹریلر 27ستمبر کو ریلیز کیا جائےگا

ممبئی( شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار عامر خان کی فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ کا ٹریلر 27ستمبر کو یش چوپڑا کی سالگرہ پر ریلیز کیا جائے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یش راج فلمز ے بینر تلے بننے والی فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ کا ٹریلر یش چوپڑا کی سالگرہ کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا، فلم کی کاسٹ میں عامر خان، امیتابھ بچن، فاطمہ ثناءشیخ اور کترینہ کیف شامل ہیں۔ فلم7نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv