تازہ تر ین
salman-katrina

سلمان اور کترینہ ” بھارت “کی شوٹنگ کیلئے ابوظہبی پہنچ گئے

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف فلم بھارت کے تیسرے شیڈول کی عکس بندی کے لئے ابوظہبی پہنچ گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار علی عباس ظفر نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چند کلپس شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اب وہ فلم کی عکس بندی ابوظہبی میں کریں گے جس کے لئے فلم کی ٹیم ابوظہبی پہنچ گئی ہے۔اس سے قبل فلم کے پہلے شیڈول کی عکس بندی ممبئی جبکہ دوسرے کی مالٹا میں کی گئی ہے۔۔فلم آئندہ سال5 جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv