بھارتی کرکٹ ٹیم میں شامل خلیل احمد کا پورا نام خلیل خورشید احمد ہے ۔20سالہ لیفٹ آرم بولر نے ایشیا کپ میں ون ڈےکرکٹ کا آغاز کیا اور ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں تین وکٹیں اپنےنام کیں۔وہ 5دسمبر 1997کوبھارت کے شہر راجستھان میں پیدا ہوئے۔ انہوں انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی ڈئیرڈیولز میں ظہیر خان کے ساتھ وقت گزارا اور یہ چیز ان کی پرفارمنس کو نکھارنے میں بھرپور مددگار ثابت ہوئی ۔