تازہ تر ین

ہالی ووڈ فلم ’بیڈ ٹائمز ایٹ دی ایل رائل‘کاٹریلر جاری

لاس اینجلس (شوبزڈیسک) ہالی ووڈ مسٹری ڈرامہ فلم ’بیڈ ٹائمز ایٹ دی ایل رائل ¿کانیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ڈریو گوڈارڈکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ہوٹل میں ملاقات کرنے والے 7ایسے افراد کے گرد گھوم رہی ہے جن کے سینے میں ایک ایک راز چھپا ہوتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی ووڈ اداکار کرس ہیمسورتھ اور ڈکوٹا جانسن کے علاوہ جیف برجز،کیلے اسپینے،جان ہیم اور سنتھیا اریوو شامل ہیں۔جبکہ رسل کرو بطور مہمان اداکارفلم میں دکھائی دینگے۔جیریمی لاچم اور ڈریو گوڈارڈ کی مشترجہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 6اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv