تازہ تر ین

باکسرکانیلو الواریز کو کلنٹن کی دعوت کا کھانا ”مہنگا“پڑگیا

میکسیکوسٹی (بی این پی )میکسیکو کے باکسر کانیلو الواریز کا 6ماہ میں 2بار ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا جس کی وجہ سے انہیں 6ماہ کی پابندی کا سامناہے حالانکہ ان کا دعوی ہے کہ انہوں نے ایسی کوئی چیز استعمال نہیں کی جس سے ان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آئے۔ کانیلو الوریز کی ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ میں ثابت ہوا ہے کہ انہوں نے مضر صحت گائے کا گوشت کھایاہے۔میکسیکن باکسر کاکہناہے کہ انہوں نے فروری کے مہینے میں مقامی ریسٹورنٹ میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی دعوت میں گائے کا گوشت کھایاتھاتاہم اس کے مضر صحت ہونے کا مجھے علم نہیں ہوسکا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv