تازہ تر ین

وینزویلارگبی کپتان مائیکل ہوپرانجرڈ

گولڈکوسٹ( آن لائن ) وینزویلا رگبی ٹیم کے کپتان مائیکل ہوپرٹریننگ کے دوران ہیمپیئرنگ انجری کاشکارہونے کے بعد اختتام ہفتہ ارجنٹائن کے خلاف میچ سے باہرہوگئے ۔ ان کی جگہ ڈیوڈپوکاک قیادت سنبھالیں گے ۔تجربہ کاراوپن سائیڈفلینکرکھلاڑی کوطبی عملے کی ہدایت پرگولڈکوسٹ میں صبح سے باہرکیاگیا،یہ بات کوچ مائیکل جیکانے بتائی۔انہوںنے کہاکہ انہیں گزشتہ دوپہرکوٹریننگ کے دوران ہمپیئرنگ کی تھوڑی تکلیف محسوس ہوئی ہے ،ہم نے سوچاکہ بہترہوگاکہ انہیں نہ کھلایاجائے ۔وہ اس اختتام ہفتہ کھیلنے کی شدیدخواہش کررہے تھے لیکن ان کیلئے ایک ہفتہ آرام کرنابہت بہترہوگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv