تازہ تر ین

پنجاب کے نئے5وزراءکون؟دیکھیئے خبر میں

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے صوبائی کابینہ کے مزید 5 وزرا کے محکموں کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ میں شامل مزید 5 وزرا کو ان کے محکمے تفویض کردیے ہیں۔ حافظ عمار یاسر کو قدرتی وسائل و معدنیات کی وزارت دی گئی ہے جب کہ راجہ راشد حفیظ کو لٹریسی اور غیر رسمی بنیادی تعلیم کا محکمہ دیا گیا ہے۔سردار حسنین بہادر دریشک کو لائیو اسٹاک اور ڈیری ڈویلپمنٹ کا وزیر مقرر کیا گیا ہے جب کہ چوہدری ظہیرالدین کو پبلک پراسیکیوشن کا محکمہ دیا گیا ہے،ہاشم ڈوگر کو بہبودآبادی کا محکمہ دیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv