تازہ تر ین

لاہور فیشن ویک میں ریشم ، نادیہ ، ریما سمیت نامور ستاروں کی کہکشائیں

لاہور (ویب ڈیسک )لاہور میں منعقد پی ایف ڈی سی لاریل پیرس برائڈل ویک کے پہلے روز پاکستان کے نامور ڈیزائنرز نے اپنے شاندار ملبوسات ریمپ پر پیش کیے۔ان ڈیزائنرز میں نومی انصاری، علی ذیشان، ریما اور شہربانو، سائرہ شکیرا، نادیہ ازور اور حسین ریہر جیسے بڑے ڈیزائنرز شامل ہیں۔ان ملبوسات پر خوبصورت کام کیا گیا تھا جبکہ رنگوں کا بھی بہترین انتخاب کیا گیا۔جبکہ ماڈلز نے بھی شو کے دوران شائقین کی خوب داد وصول کی۔ماڈلز کے علاوہ ریمپ پر پاکستان کے نامور اسٹارز بھی جلوہ گر ہوئے جن میں اداکارہ ریشم اور مایا علی شامل ہیں

اداکارہ ریشم بھی ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں

شائقین کو شو کے دوران نادیہ ازور کا کام پسند آیا

ڈیزائنر میشا لاکھانی نے سیاہ رنگ کے ملبوسات کو فوقیت دی

 

ماڈلز کو عروسی ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر پیش کیا گیا

 



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv