تازہ تر ین

نئے پاکستان کے پہلے یوم دفاع پر مزار قائد میں گارڈز کی تبدیلی ، پر وقار تقریب کو چار چاند لگ گئے

کراچی (ویب ڈیسک )مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی بارے پر وقار تقریب میں اہم سول اور عسکری شخصیات کی شرکت نے چار چاند لگا دئیے ۔ اس موقع پر عوام کی بھر پور شرکت نے ثابت کر دیا کہ وہ بانی پاکستان سے آج بھی وہی عقیدت و احترام رکھتی ہے جو 1947 میں تھا ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv