تازہ تر ین

یو ایس اوپن، دفاعی چمپئن نڈال نے سیمی فائنل میں قد م جمالیے

نیویارک(آئی این پی)یو ایس اوپن میں عالمی نمبر ون ٹینس سٹار رافیل نڈال نے ڈومنیک تھیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔ نیویارک میں جاری مینز سنگلز کوارٹر فائنل کا مقابلہ ہوا، ٹاپ سیڈ رافیل نڈال اور آسٹریا کے ڈومنیک تھیم کے درمیان زور کا جوڑ پڑا۔، نمبر ون نڈال کو پہلے سیٹ میں چھ صفر کی بری شکست ہوئی جس کے بعد انہوں نے کم بیک کیا اور چھ چار اور سات پانچ کی فتح سمیٹی، چوتھا سیٹ ہارنے کے بعد فیصلہ کن سیٹ اپنے نام کیا اور سیمی فائنل میں سیٹ پکی کر لی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv