تازہ تر ین

جان سینا اس حد تک بھی سٹائل بدل سکتے ہیں ،نئے مسائل نے سب کوحیران کردیا

جان سینا ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں جن کے چاہنے والوں کی تعداد پاکستان میں بھی کم نہیں مگر آج کل فلمی اور ٹی وی مصروفیات کی بناء پر ریسلنگ کے رنگ سے دور ہیں۔یہی وجہ ہے کہ وہ رنگ میں ایکشن میں نظر نہیں آرہے، تاہم اس عرصے کے دوران ریسلر میں حیران کن تبدیلی آئی ہے۔16 بار ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ چیمپئن رہنے والے جان سینا اپریل میں سعودی عرب میں ہونے والے ایونٹ گریٹسٹ رائل رمبل میں آخری بار ٹرپل ایچ کے مدمقابل نظر آئے تھے۔مگر اب ان کے نئے انداز کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی ہیں جو گزشتہ دنوں انہوں نے ٹوئٹر پر پوسٹ کی تھیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv