تازہ تر ین

شاہد آفریدی نے ”بوم بوم“ کا خطاب دینے والے کھلاڑی کا نام بتادیا

کراچی(ویب ڈیسک) سابق اسٹار آل راو¿نڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ”بوم بوم“ کا خطاب بھارتی کرکٹر روی شاستری نے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سوال جواب کے سیشن میں ایک شائق نے شاہد آفریدی سے پوچھا کہ آپ کو پہلی بار”بوم بوم“ کس نے کہا۔شاہد آفریدی نے شائق کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ نک نیم سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے دیا جواُن دنوں میں کمنٹری کیا کرتے تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv