تازہ تر ین

علیم خان کو سینئر وزیر بنانے کی خبر10روز پہلے شائع کردی

لاہور (خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف کی پنجاب میں کابینہ کے بارے میں روزنامہ خبریں اگست کو خبریں شائع کرچکا ہے کہ پنجاب کابینہ میں علیم خان سینئر وزیر ہوں گے۔ اس طرح سب پہلے خبر دینے کا اعزاز حاصل ہوا جو درست ثابت ہوئی اور علیم خان کو بلدیات کی وزارت مل گئی۔ یاد رہے کہ یہ خبر ایڈیٹر خبریں گروپ امتنان شاہد نے 18اگست دی تھی۔ اس میں یہ بھی بتایاگیا ہے کہ پنجاب میں فیصلہ سازی کیلئے ایک چار رکنی کمیٹی قائم کی جائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv