تازہ تر ین

پریانکا کوشردھا‘ عالیہ ‘ ہریتک کی جانب سے منگنی کی مبارکباد

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی آنےوالی زندگی کیلئے فنکاروں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں منگنی کی مبارکباد دی ہے۔گزشتہ دنوںپریانکا اورامریکی گلوکارواداکار نک جونز نے باقاعدہ منگنی کرکے ان تمام افواہوں کو سچ ثابت کردیا جو کئی ماہ سے گردش کررہی تھیں۔ پریانکا کوبالی وڈ سٹارز کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ رنویرسنگھ نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ہرتیک روشن ‘ عالیہ بھٹ ‘بپاشا باسو ‘سونم کپور، ملائکہ اروڑا، شردھا کپور، ایشا گپتا اور ورون دھون نے بھی دونوں کو مبارکباد دی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv