تازہ تر ین

بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کا سیاست میں آنے کا فیصلہ

نئی دہلی(ویب ڈیسک)عمران خان کی کامیابی سے متاثر بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بھی سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو کر اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔بی جے پی نے انہیں دلی سے انتخابات میں ٹکٹ دینے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے، اس کے علاوہ اداکار اکشے کمار کو بھی بی جے پی کا ٹکٹ دیئے جانے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ گوتم گمبھیر بھارت کی جانب سے 58ٹیسٹ اور 147 ایک روزہ میچز میں نمائندگی کرچکے ہیں جس میں انہوں نے 20سنچریوں کی بدولت مجموعی طور پر 9 ہزار 392رنز بنائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv