تازہ تر ین

ایشین گیمز ، پاکستان نے 44 سال کے بعد وہ کارنامہ انجام دیدیا کہ پوری دنیا میں ملک کا نام روشن ہو گیا ، بڑی خبر آ گئی

جکارتہ (ویب ڈیسک)پاکستانی فٹبال ٹیم نے انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 44 سال بعد پہلی فتح سمیٹ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فٹبال ٹیم نے ایشین گیمز میں نیپال کو 2-1 سے شکست دے کر مقابلہ جیت لیاہے۔پاکستان کی جانب سے محمد بلال اور کپتان صدام حسین نے ایک ایک گول کیا۔ پاکستان نے ایشین گیمز میں 1974 کے بعد پہلی مرتبہ یہ مقابلہ جیتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv