تازہ تر ین

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 21 سے 23 اگست تک چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔پاکستان میں عید قرباں 10 ذی الحج 22 اگست بروز بدھ کو منائی جائے گی جس پر وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 3 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحٰی پر21 اگست سے 23 اگست تک عام تعطیلات ہوں گی۔ عید قرباں پر چھٹیاں اگلے ہفتے منگل، بدھ اور جمعرات کے روز ہوں گی، اس طرح عید کے تیسرے روز سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv