تازہ تر ین

پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی دو با رہ سندھ جبکہ مشتا ق غنی پختونخوا اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے

کراچی (ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی سندھ جبکہ مشتا ق غنی پختونخوا اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ۔نومنتخب سپیکر صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی نے متحدہ اپوزیشن کے جاوید حنیف کوشکست دیدی۔ایوان میں سپیکر کے انتخاب کیلئے خفیہ رائے شماری کی گئی،سندھ اسمبلی میں168 ارکان اسمبلی میں سے 158ارکان نے اپنے ووٹ کاسٹ کئے۔پیپلز پارٹی کے آغا سراج درا نی 96ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ متحدہ اپوزیشن کے جاوید حنیف نے59 ووٹ حاصل کئے جبکہ سپیکر اسمبلی نے تین ووٹ مسترد کئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv