تازہ تر ین

گورنر پنجا ب ملک رفیق رجوانہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

لاہور(ویب ڈیسک)گورنر پنجا ب ملک رفیق رجوانہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھیجوادیا ہے۔رفیق رجوانہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اب وہ مزید فرائض ادا نہیں کرسکتے،رفیق رجوانہ کے مطابق نئی حکومتیں بن گئی ہیں، لہٰذا اب وہ اپنا گورنر نامزد کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے پارٹی قیادت سے مشورے کے بعد استعفیٰ دیا،اب میں اپنی وکالت کا آغاز کروں گا اور پارٹی کی طرف سے جو ذمہ داری دی گئی اسے پورا کروں گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv