تازہ تر ین

عمران خان حکومت بنائیں اورعوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں،خورشیدشاہ\

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان حکومت بنائیں اور عوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں،انتخابات کے بعد بلاول نے اعلان کیا کہ پیپلز پارٹی اپوزیشن میں بیٹھے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ بلاول کااپوزیشن میں بیٹھنے کابیان سیاسی بالغ نظری کاثبوت ہے،انتخابات کے بعد بلاول نے اعلان کیا کہ پیپلز پارٹی اپوزیشن میں بیٹھے گی،ہم عمران خان کو پورا موقع دینا چاہتے ہیں، نئی حکومت کواپنے وعدے پورے کرنے چاہیئے، انہوں نے کہا کہ سرکاری ہاﺅسزکواستعمال نہ کرنے سے فرق نہیں پڑےگا،مثبت جمہوری سوچ کے ساتھ پارلیمانی سیاست کریں گے، (ن) لیگ نے جمہوریت کی حمایت کی وجہ سے مدت پوری کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv