تازہ تر ین

امتحان میں ناکامی ،نوجوان نے موت کو گلے لگالیا

چترال (ویب ڈیسک) امتحانی نتائج میں کم نمبر آنے پر طالب علم نے بھی دل برداشتہ ہوکر خود کشی کرلی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ٹیسٹ میں کم نمبر آنے پر طالب علم اسکالر شپ حاصل کرنے میں ناکام رہا تھا جبکہ اس کے دو قریبی دوست اسکالر شپ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔طالب علم نے اپنے امتحانی نتائج موصول ہونے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر خود کو گولی مارلی تھی۔متوفی کے دوست نے بتایا کہ وہ زندہ دل انسان تھا اور ایک خوش باش زندگی گزار رہا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv