تازہ تر ین

قومی اسمبلی کا اجلاس 12 سے 14 اگست کے درمیان بلانے کی سمری ارسا ل کر دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نگران وزیر اطلاعات علی ظفر کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کےلئے سمری ارسال کردی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کے سرکاری نتائج جاری کردیئے ہیں جس کے بعد انتقال اقتدار کےلئے کام شروع کردیئے گئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر نے بتایا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کےلئے سمری ارسال کردی گئی ہے اور اجلاس 12 سے 14 اگست کے درمیان بلانے کا کہا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اجلاس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہوگا اور پھر قائد ایوان کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv