تازہ تر ین
fazal

مجھے صدر بناﺅ

کراچی (خصوصی رپورٹ) مولانا فضل الرحمن صدر کا عہدہ حاصل کرنے کے لئے سرگرم ہوگئے اور انہوں نے اپوزیشن کی جماعتوں سے رابطے کرلئے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر کے انتخاب کیلئے اپوزیشن کے پاس زیادہ ووٹ ہیں۔ اپوزیشن کو سندھ اسمبلی اور سینٹ میں اکثریت حاصل ہے۔ تحریک انصاف کے برابر نشستیں ہیں، صدر کاانتخاب آئندہ ماہ ہوگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv