تازہ تر ین

آسٹریلین ویمن آل راﺅنڈر الیزے پیری وکٹوریہ کیلئے کھیلیں گی

سڈنی (بی این پی ) آسٹریلین ویمنز آل راو¿نڈر الیزے پیری نے تصدیق کردی ہے کہ وہ آئندہ سال اپنی ہوم ٹیم نیو ساو¿تھ ویلز کے بجائے وکٹوریہ کی نمائندگی کرینگی۔ نیو ساو¿تھ ویلز سے گیارہ سالہ رفاقت کے بعد وہ اپنے شوہر میٹ ٹوما کےساتھ میلبورن منتقل ہو جائینگی۔جنہوں نے پروفیشنل رگبی ٹیم میلبورن ریبلز سے معاہدہ کر لیا ہے۔ الیزے پیری سیزن دوہزار انیس اور بیس کیلئے نیو ساو¿تھ ویلز بریکرز کے ساتھ اپنا معاہدہ پورا کریں گی تاہم انہوں نے ویمنز بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv