تازہ تر ین

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ سے روسی نائب وزیردفاع کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی روسی نائب وزیردفاع سے ملاقات ہوئی جس میں خطے کی سلامتی کی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ اور روسی نائب وزیردفاع کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ملاقات میں روسی نائب وزیردفاع نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کاوشوں کوسراہا جبکہ ملاقات میں خطے کی سلامتی کی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال بھی کیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv