تازہ تر ین

بنوں: سیکیورٹی فورسز سے مقابلہ، ٹی ٹی پی کمانڈر نصیب الرحمٰن ہلاک

بنوں (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کا دہشت گرد نصیب الرحمٰن مارا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کا قافلہ معمول کی گشت پر تھا کہ اس دوران شدت پسندوں نے قافلے پر فائرنگ کردی۔تاہم سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ میں کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ علاقائی نائب کمانڈر نصیب الرحمن مارا گیا۔دوسری جانب واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv