تازہ تر ین

معروف سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر فائرنگ

لاہور (ویب ڈیسک )معروف سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی تاہم اداکارہ محفوظ ہیں۔ اداکارہ ندا چوہدری کا کہناہے کہ ان کی کسی کے ساتھ بھی کوئی دشمنی نہیں ہے تاہم یہ بات سامنے آئی ہے کہ اداکارہ کی گاڑی منروا تھیٹر کے باہر کھڑی تھی جس وقت فائرنگ کی گئی اور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیاہے۔پولیس کا کہناہے کہ ملزمان کا جلد پتا لگا لیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv