تازہ تر ین

احمدشہزادبےگناہی ثابت کرنے کیلئے مقدمہ لڑیں گے

لاہور(نیوزایجنسیاں)مثبت ڈوپ ٹیسٹ میں احمد شہزاد کی اپیل کی وقت ختم ہوگیا۔ احمد شہزاد نے بی سیمپل چیلنج نہیں کیا۔پاکستانی ٹیسٹ کرکٹراحمد شہزاد نے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کی اپیل نہیں کی۔ ان کے پاس موجوداپیل کاوقت ختم ہوگیا۔احمد شہزاد نے بی سیمپل چیلنج نہیں کیا۔ احمد شہزاد کا کہنا تھاکہ ممنوعہ ادویات جان بوجھ کرنہیں لیں، غلطی ہوگئی۔اس حوالے سے احمد شہزادکے وکیل آج جواب جمع کروائینگے۔امکان ہے کہ احمد شہزاد کے وکیل سماعت کیلئے وقت مانگیں گے۔ پاکستان کے معروف وکیل بابراعوان احمد شہزاد کی بے گناہی کا مقدمہ لڑیں گے۔واضح رہے کہ احمدشہزاد کاڈوپ ٹیسٹ مثبت آیاتھا،ان پرممنوعہ اشیااستعمال کرنےکاالزام ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv