تازہ تر ین

آج اس صدی کا سب سے طویل ترین چاند گرہن کب شروع کب ختم ،دیکھئے خبر

کراچی(ویب ڈیسک)21 ویں صدی کا طویل ترین چاند گرہن آج(جمعہ کو) ہوگا جبکہ چاند گرہن کا دورانیہ 6 گھنٹے 14 منٹ ہے۔ماہر فلکیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن 27 جولائی رات 10 بجکر 14 منٹ پر شروع ہوگااور 28 جولائی صبح 4 بجکر 28 منٹ پر اختتام ہوگا،یہ 21 ویں صدی کا طویل ترین چاند گرہن ہوگا جس کادورانیہ 6 گھنٹے 14 منٹ ہے جبکہ مکمل چاند گرہن کادورانیہ ایک گھنٹا42منٹ اور57سیکنڈہوگا۔ماہر فلکیات کا مزید کہنا تھا کہ آج کی رات کو مریخ بھی زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہوگا اور 2003 میں بھی مریخ زمین کے قریب ترین فاصلے پر آیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv