تازہ تر ین

پشاور کے حلقہ این اے 29میں خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی

پشاور(ویب ڈیسک)پشاورکے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 29 اچینی میں خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی کے باعث خواتین پولنگ سٹیشن ووٹروں سے خالی ہے۔پریزائیڈنگ آفیسر شاہدہ انجم کے مطابق ووٹ پول کرنے کوئی خاتون اب تک پولنگ سٹیشن نہیں آئی ہیں۔ علاقے میں رجسٹرڈ خواتین ووٹروں کی تعداد 987 ہے۔کہ آج ملک بھر میں عام انتخابات کےلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔آج قومی اسمبلی کے 272 میں سے 270 حلقوں جبکہ صوبائی اسمبلیوں کے 577 میں سے 570 حلقوں میں الیکشن ہو رہا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv