تازہ تر ین

سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی ، لیگی کارکنوں کا تصادم , نازیبا الفاظ کا کھلم کھلا استعمال

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد محمد نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کی وطن واپسی پر سوشل میڈیا پر (ن) لیگی اور تحریکانصاف کے کارکنوں کی تکرار کا سلسلہ جاری رہا ۔ (ن) لیگی کارکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی قیادت سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری رہا جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے لیگی قیادت پر تنقید جاری رہی جس کے باعث دونوں جماعتوں کے کارکن ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے کی قیادت پر شدید تنقید کے ساتھ نازیبا الفاظ کا بھی استعمال کیا گیا ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv