تازہ تر ین

دو مشکوک گاڑیاں کئی روز سے میرا تعاقب کررہی ہیں: شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شیری رحمان نے ایوان بالا کے اجلاس کی کاروائی کے دوران انکشاف کیا کہ دو مشکوک گاڑیاں کئی روز سے ان کا تعاقب کر رہی ہیں سانحہ پشاور سے قبل خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیوں نہیں کیا گیا تھا سیاسی جماعتوں کو مساوی انتخابی مواقع نہیں مل رہے ہیں بدھ کو سینیٹ میں انہوں نے انکشاف کیا کہ دو مشکوک گاڑیاں کئی روز سے ان کاپیچھا کر رہی ہیں ان کے نمبرز بھی میرے پاس موجو دہیں جیسے ہی سیاسی رہنماﺅں اور امیدواروں کے لیے خطرات بڑھے دو روز قبل ان سے سیکورٹی واپس لینا شروع کر دی گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv