تازہ تر ین

نیا سیا سی بھو نچال ،سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار نے برطانیہ سے سیاسی پناہ مانگ لی

اسلام آباد:(ویب ڈیسک)سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار نے برطانیہ سے سیاسی پناہ مانگ لی۔دفترخارجہ کے ذرائع کے مطابق برطانیہ میں موجود اسحق ڈار نے وہاں سیاسی پناہ مانگی ہے، بظاہر انھوں نے اپنی صحت اورپاکستان میں درپیش مشکلات کی بنیاد پر پناہ کی درخواست دی ہے۔واضح رہے کہ اسحق ڈار اپنے خلاف نیب کیسزمیں پیش نہیں ہوئے اورعدالتوں کی طرف سے انہیں مفرور قرار دیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv