تازہ تر ین

نواز شریف کو پھر بڑا جھٹکا ،قریب ترین ساتھی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیرچودھری عبدالغفور نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرلی،چودھری عبدالغفورنے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیا۔ چودھری عبدالغفور کا کہناہے کہ عمران خان واحدلیڈر ہیں جو ملک کےلئے کام کر رہے ہیں، ان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی میں غیر مشروط طور پر شمولیت اختیار کررہا ہوں، ملک کو اس وقت مسائل سے نکالنے کی ضرورت ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv