تازہ تر ین

نواز شر یف کی قسمت کے فیصلے میں چند لمحے با قی، ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف اور مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔نواز شریف کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی جس میں کلثوم نواز کی خرابی صحت کو بنیاد بنا کر ایک ہفتے کیلئے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے سے قبل فریقین کے وکلا نے اس درخواست پر دلائل دیے جس کے بعد جج محمد بشیر نے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو ایک گھنٹے بعد سنادیا گیا ہے۔ جج محمد بشیر نے درخواست مسترد کرتے ہوئے آج (جمعہ کو ) ہی ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے کا حکم دیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv