تازہ تر ین

مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر جان ابراہم کےخلاف مقدمہ

ممبئی (شوبزڈیسک )فلم میں کچھ ایسے سین شامل ہیں جس سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہونے کا خدشہ ہے ۔بالی ووڈ اداکار جان ابراہم کے خلاف بی جے پی کے جنرل سیکریٹری کی جانب سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے ۔ جان ابراہم کے خلاف بھارتی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) اقلیت کے جنرل سیکریٹری سید علی جعفری نے ایف آ ئی آر میں موقف اختیار کیا ہے کہ جان ابراہیم کی فلم’ستیہ میو جیتے‘ کے ٹریلر میںانہیں ماتم کرتے دکھایا گیا ہے۔ جن سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں لہٰذا فلم سے یہ مناظر حذف کیے جائیں۔ فلم کے ٹریلر میں محرم الحرام میں جان ابراہیم کو دیگر افراد کے ساتھ ماتم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv