تازہ تر ین
lahore police

پنجاب بھر کے پولیس افسران کو تبدیل کرنیکا فیصلہ

راولپنڈی (خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر مےں آر پی اوز ،اور ڈی پی اوز کو آئندہ 36 گھنٹوں مےں تبدیل کر دیا جائےگا جبکہ ایس پی ، ڈی ایس پی ، ایس ایچ او اور دیگر پولیس ملازمین کو آئندہ ہفتے تک تبدیل کر دیا جائیگا جس کی منظوری کیلئے سمری بھیج دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر کے آر پی اوز ،ڈی پی او،کو آئندہ 36 گھنٹو ں مےں تبدیل کردیا جائےگا جبکہ ےس پی، ڈی اےس پی ، اےس اےچ او اور دےگر پولےس افسران کو آئندہ 1 ہفتے تک تبدےل کر دےا جائےگا جس کی سمری آئی جی پنجاب نے وزےر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv