تازہ تر ین

ڈاکٹر بننا چاہتی تھی مگر شوبز کی دنیا میں آگئی

لاہور(شوبز ڈیسک) ماڈل ونیزہ احمد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھی مگر شوبز کی دنیا میں آگئی‘ سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا کہ جب میں کالج میں تھی تو اسی وقت میں نے ماڈلنگ شروع کر دی تھی اور 20سال کے عرصے کے دوران ماڈلنگ کے ساتھ چند ایک ڈرامہ سیریلز میں اداکاری بھی کی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ڈاکٹر بننا چاہتی تھی مگر شوبز کی دنیا میں آگئی آج کل میری زیادہ توجہ ڈریس ڈیزائننگ کی جانب مرکوز ہے۔ میں اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ اپنے شوہر کو دیتی ہوں ۔
جنہوں نے قدم قدم پر میرا ساتھ دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv