تازہ تر ین

اسٹیٹ بینک کا 2 ماہ کےلیے مانیٹری پالیسی کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود اعشاریہ 50 بیسس پوائنٹس اضافہ کرتے ہوئے 6.50 فیصد کر دی گئی۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال ملک کی معاشی ترقی کی شرح 5.8 فیصد رہے گی جو کہ گزشتہ 13 برس کے دوران بلند ترین سطح ہے۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 6 فیصد کے سالانہ ہدف سے کم رہے گی۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق نئی مانیٹری پالیس کا اطلاق 28 مئی سے ہوگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv